امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایک اہم قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں ایران کے معاملے پر بڑے فیصلے متوقع ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں اس بات پر غور کیا جائے گا کہ آیا ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی شروع کی جائے یا مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے۔ رپورٹس کے مطابق اس …
Read More »Monthly Archives: مئی 2026
حملہ آور کو روکنے والا بہادر شہری شہید، پوری قوم کو فخر
وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل، کوہاٹ کے قریب دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنانے والے بہادر شہری شہید لیاقت کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ شہید لیاقت نے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مشتبہ شخص کو روکا …
Read More »پنجاب میں مدارس نظام تبدیل ہونے جا رہا ہے؟ حکومت نے پلان تیار کر لیا
پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کے نظام کو مزید آسان اور بہتر بنانے کیلئے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مقصد کیلئے مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں نئی ترامیم لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یہ تجویز دی ہے کہ سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت مدارس کی الگ رجسٹریشن کی شرط …
Read More »بچی کو خودکش جیکٹ پہنا دی گئی؟ بلوچستان حکومت کا چونکا دینے والا انکشاف
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں ایک بڑے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، جبکہ کارروائی کے دوران ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ کوئٹہ میں گرفتار خاتون کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے بتایا کہ یہ خاتون خودکش حملے کے مشن پر تھی …
Read More »مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی، امریکی جنگی جہاز حرکت میں آ گئے
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ ناکہ بندی کے آغاز سے اب تک ایران کی طرف جانے والے 57 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا جا چکا ہے۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کارروائی کے دوران 3 جہازوں کو غیر فعال بھی بنایا گیا تاکہ ناکہ بندی کو مؤثر رکھا جا …
Read More »ایران جنگ کے خطرے کے بعد پاکستان کا بڑا فیصلہ، پٹرول ذخیرہ کرنے کی تیاری
پاکستان نے مستقبل میں ممکنہ توانائی بحران سے بچنے اور تیل کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے ملک میں اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر قائم کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے عالمی ماہرین اور بین الاقوامی کنسلٹنٹس کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔ رپورٹس کے مطابق وزارتِ توانائی نے اس مقصد کے لیے ایک خصوصی …
Read More »آبنائے ہرمز میں حملے جاری، پھر بھی ٹرمپ نے جنگ بندی برقرار قرار دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور اس کے قریبی علاقوں میں ایران کے ساتھ جھڑپوں کے باوجود جنگ بندی اب بھی قائم ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مسلسل جاری ہیں اور کسی بھی وقت معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کو …
Read More »پاکستان کی امن کوششوں نے دنیا کو حیران کر دیا، امریکہ بھی میدان میں آگیا
امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں ایک اہم قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔ یہ قرارداد امریکی کانگریس کے رکن الگرین کی جانب سے پیش کی گئی، جس میں کہا گیا کہ پاکستان نے ایک غیر جانبدار …
Read More »بھارت خوفزدہ ہوگیا محسن نقوی نے جنگ سے متعلق بڑا راز کھول دیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آپریشن “بنیان مرصوص” کے دوران اللہ کی خاص مدد شامل رہی، جبکہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں اور افواجِ پاکستان نے معرکۂ حق میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کے مطابق پاک افواج نے کامیابی حاصل کر کے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس …
Read More »کسی کا باپ بھی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، پاک فوج کا دوٹوک اعلان
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے معرکہ حق میں نہایت ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو مؤثر جواب دے کر شکست دی۔ انہوں نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر پوری قوم کو مبارکباد بھی پیش کی۔ پاک فضائیہ اور …
Read More »
سیو آور پاک