اتوار , 9 اگست 2026 | 1 USD = 277.7709 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 449500.00 روپے
محسن نقوی کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے، جے شاہ نے خاص دعوت دی
محسن نقوی کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے، جے شاہ نے خاص دعوت دی

محسن نقوی کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے، جے شاہ نے خاص دعوت دی

ذرائع کے مطابق جے شاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کولمبو میں ہونے والے پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے خصوصی دعوت دی ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی آئی سی سی کے صدر کے ساتھ بیٹھیں گے اور توقع ہے کہ جے شاہ ان کے ساتھ ملاقات کے لیے دلچسپی دکھائیں گے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی میچ سے قبل قومی سکواڈ کے کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام کو بھی دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔

صدر آئی سی سی جے شاہ بھی کولمبو میں میچ دیکھیں گے اور اس دوران محسن نقوی، جے شاہ اور بی سی سی آئی کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الا سلام کو بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت موصول ہو چکی ہے۔

About A.M JAN

Check Also

بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا

بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں …

جواب دیں