جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.976926 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

شرائط و ضوابط – سیو آور پاک

جب آپ سیو آور پاک پر آتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ان شرائط کو قبول کرتے ہیں۔ اگر آپ ان شرائط سے اتفاق نہیں کرتے تو براہ کرم ویب سائٹ استعمال نہ کریں۔
اس ویب سائٹ پر موجود خبریں، تحریریں، تصاویر اور دیگر مواد صرف پڑھنے اور ذاتی معلومات کے لیے ہے۔ آپ ان کو بغیر اجازت کاپی، بیچ یا کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں کرسکتے۔

 کوکیز
ہماری ویب سائٹ آپ کے بہتر تجربے کے لیے کوکیز استعمال کرتی ہے۔ اس سے ویب سائٹ آپ کو پہچان لیتی ہے اور استعمال میں آسانی رہتی ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اپنے براؤزر سے کوکیز بند کرسکتے ہیں، مگر کچھ حصے صحیح طرح کام نہیں کریں گے۔

 اجازت اور حدود
ہم آپ کو صرف ذاتی اور غیر تجارتی مقصد کے لیے ویب سائٹ دیکھنے کی اجازت دیتے ہیں۔ مگر آپ یہ نہیں کرسکتے:

  • مواد میں ردوبدل یا چوری
  • اسے کاروباری یا عوامی مقصد کے لیے استعمال
  • ویب سائٹ کے سافٹ ویئر کو چھیڑنے یا ہیک کرنے کی کوشش
  • مواد سے ہماری ملکیت کے نشانات یا کریڈٹ ہٹانا

اگر کوئی ان اصولوں کی خلاف ورزی کرے تو ہم کسی بھی وقت اس کی رسائی ختم کرسکتے ہیں۔

 درستگی اور تبدیلیاں
ہم کوشش کرتے ہیں کہ خبریں اور معلومات درست ہوں، لیکن ہم سو فیصد گارنٹی نہیں دیتے کہ ہر وقت سب کچھ مکمل نیا ترین ہوگا۔ ہم کسی بھی وقت بغیر اطلاع کے مواد میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ یا  

 ذمہ داری کی حد
ویب سائٹ کے استعمال یا کسی خرابی کی وجہ سے ہونے والے کسی نقصان، ڈیٹا کے ضیاع یا فائدے کے کم ہونے پر سیو آور پاک ذمہ دار نہیں ہوگا۔ ویب سائٹ کا استعمال مکمل طور پر آپ کی اپنی ذمہ داری پر ہے۔

 بیرونی روابط
اگر ہماری ویب سائٹ پر کسی اور ویب سائٹ کا لنک دیا گیا ہے تو اس کے مواد یا سیکیورٹی کے ہم ذمہ دار نہیں۔ دوسرے ویب سائٹ کا استعمال آپ کے اپنے رسک پر ہوگا۔

 روابط ہٹانے کی درخواست
اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر کوئی لنک یا مواد نامناسب ہے تو آپ ہمیں اطلاع دے سکتے ہیں۔ ہم اس پر غور کریں گے لیکن ہٹانے کی پابندی نہیں ہوگی۔

شرائط میں تبدیلی
ہم اپنی پالیسی اور شرائط میں کسی بھی وقت تبدیلی کر سکتے ہیں۔ آپ جب بھی ویب سائٹ استعمال کریں گے، نئی شرائط لاگو ہوں گی۔نوٹ: یہ شرائط پاکستان کے قوانین کے مطابق ہیں۔ کسی بھی معاملے کی صورت میں صرف پاکستان کی عدالتوں کو اختیار ہوگا۔