اتوار , 9 اگست 2026 | 1 USD = 277.767709 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 449500.00 روپے

A.M JAN

لکی مروت میں بڑا آپریشن خطرناک دہشت گرد کمانڈر ہلاک

لکی مروت میں بڑا آپریشن خطرناک دہشت گرد کمانڈر ہلاک

سی ٹی ڈی لکی اور لکی مروت پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی ضلع لکی کے علاقے وانڈہ امیر خان کے قریب کی گئی۔ اس آپریشن میں عوامی امن کمیٹیوں کے رضاکاروں نے بھی پولیس کے ساتھ تعاون کیا۔ پولیس …

Read More »

چینی کی نئی سرکاری قیمت جاری، کراچی والوں کے لیے بڑی خبر

چینی کی نئی سرکاری قیمت جاری، کراچی والوں کے لیے بڑی خبر

کراچی میں چینی کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو جبکہ پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ نئی قیمتیں …

Read More »

 ٹرمپ کی نئی پالیسی میں پاکستان وِنر، بھارت لوزر فارن پالیسی کی بڑی رپورٹ

 ٹرمپ کی نئی پالیسی میں پاکستان وِنر، بھارت لوزر فارن پالیسی کی بڑی رپورٹ

دنیا کے معتبر امریکی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کے تناظر میں پاکستان کو واضح طور پر “وِنر” جبکہ بھارت کو “لوزر” قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے واشنگٹن میں ایک خاموش لیکن مضبوط کم بیک کیا، جس نے عالمی سفارتی حلقوں میں سب کو حیران کر دیا۔ …

Read More »

ڈرائیونگ لائسنس میں بڑی تبدیلی اب سفارش بالکل نہیں چلے گی

ڈرائیونگ لائسنس میں بڑی تبدیلی اب سفارش بالکل نہیں چلے گی

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کو مزید شفاف بنانے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ اب ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران سفارش اور غلط طریقوں کا خاتمہ کرنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی گاڑیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں ان جدید گاڑیوں کے حتمی ٹیسٹ مکمل کر لیے …

Read More »

نقرہ کے قریب خوفناک طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

نقرہ کے قریب خوفناک طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا جس میں لیبیا کے آرمی چیف سمیت پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق یہ طیارہ انقرہ کے ایسن بوغا ایئرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ شام 8 بج کر 10 منٹ پر …

Read More »

شہباز شریف کا بڑا اعلان, بھارت کو ایسا سبق ملا جو کبھی نہیں بھولے گا

شہباز شریف کا بڑا اعلان, بھارت کو ایسا سبق ملا جو کبھی نہیں بھولے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم اور نئی ٹیکنالوجی سے جوڑنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، کیونکہ نوجوان ہی پاکستان کا مستقبل ہیں۔ مظفر آباد میں یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے …

Read More »

 پاکستان کا بڑا دفاعی قدم لیبیا کے ساتھ اربوں ڈالر کا تاریخی معاہدہ

 پاکستان کا بڑا دفاعی قدم لیبیا کے ساتھ اربوں ڈالر کا تاریخی معاہدہ

پاکستان اور لیبیا کے درمیان ایک بڑا دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان لیبیا کو جدید لڑاکا طیاروں سمیت مختلف اقسام کا فوجی سازوسامان فراہم کرے گا۔ اس معاہدے کو پاکستان کی تاریخ میں اسلحے کی فروخت کے بڑے معاہدوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستان اور لیبیا کے درمیان یہ …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سیاست میں سب سے مؤثر رہنما قرار، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سیاست میں سب سے مؤثر رہنما قرار، فنانشل ٹائمز

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیزی سے بدلتے عالمی نظام میں ان کی حکمتِ عملی غیر معمولی ثابت ہو رہی ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق موجودہ عالمی سیاست نے مڈل پاورز، یعنی …

Read More »

مئی کی جنگ نے سب کچھ بدل دیا، امریکا کی جنوبی ایشیا پالیسی الٹ گئی

مئی کی جنگ نے سب کچھ بدل دیا، امریکا کی جنوبی ایشیا پالیسی الٹ گئی

معروف امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات کے لیے ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن سال قرار دیا ہے۔ اخبار کے مطابق امریکا کی جنوبی ایشیا پالیسی میں بڑی تبدیلی آ چکی ہے، جس کے نتیجے میں “انڈیا فرسٹ” کا دور عملی طور پر ختم ہو گیا ہے اور پاکستان کو واضح ترجیح حاصل ہو گئی …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین شاہی تمغہ مل گیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین شاہی تمغہ مل گیا

پاکستانی فوج کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کی ایک اہم مثال ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حال ہی میں سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ …

Read More »