اتوار , 9 اگست 2026 | 1 USD = 277.7709 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 449500.00 روپے

A.M JAN

ڈاکٹر مشال کریم کی تلاش جاری، چھ دن گزر گئے

ڈاکٹر مشال کریم کی تلاش جاری، چھ دن گزر گئے

کراچی کے گلشنِ اقبال ٹاؤن کی رہائشی ڈاکٹر مشال کریم، جو مبینہ طور پر چھ دن قبل نالے میں کود کر خودکشی کی کوشش کی تھی، اب تک لاپتہ ہیں، ڈاکٹر مشال کے اہل خانہ اور ایدھی رضاکار دن رات نالے کے کنارے موجود کچرے اور جھاڑیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ علاقے کے دیگر رہائشی بھی خود سے …

Read More »

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا بڑا اقدام غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا بڑا اقدام غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔ قانون شکنی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف گرفتاریاں اور مقدمات درج کیے جائیں گے، چاہے وہ نجی گاڑی چلا رہے ہوں یا سرکاری۔ اسلام آباد کے آئی جی پی علی ناصر رضوی نے ٹریفک پولیس کو …

Read More »

پاکستان میں تاریخ بدلنے والا منصوبہ چین کے تعاون سے سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر شروع

پاکستان میں تاریخ بدلنے والا منصوبہ چین کے تعاون سے سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر شروع

پاکستان نے چین کے تعاون سے ایک ایسے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع کر دی ہے جو ملک کی توانائی کے شعبے میں انقلاب لا سکتا ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف بجلی کی کمی کو پورا کرے گا بلکہ ماحول دوست توانائی کے حصول کی جانب بھی ایک بڑی پیش رفت ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور ماہرین کی مدد سے …

Read More »

بلاول بھٹو کا بڑا انکشاف حکومت کی غفلت، عالمی اپیل کی فوری ضرورت

بلاول بھٹو کا بڑا انکشاف حکومت کی غفلت، عالمی اپیل کی فوری ضرورت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر سوال اٹھا دیے۔ان کا کہنا ہے کہ اب تک وفاقی حکومت نے اقوامِ متحدہ سے باضابطہ اپیل نہیں کی، جبکہ صحت کے شعبے میں پیدا ہونے والے سنگین مسائل پر فوری توجہ دی جانی چاہیے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ آج بھی یہ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج پر سنگین الزامات، سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج پر سنگین الزامات، سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد کی اعلیٰ عدلیہ میں ہلچل مچ گئی ہے جب معروف وکیل محمد وقاص ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ شکایت دائر کر دی۔ شکایت میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے بطور جج اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جانبداری …

Read More »

اوکاڑہ میں پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار

اوکاڑہ میں پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار

اوکاڑہ: تھانہ طیب سعید شہید پولیس نے ایس ایچ او عاطف نواز کی سربراہی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی سبحان، زبیر اور علی حسن شامل ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے تیرہ لاکھ روپے سے …

Read More »

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا چونکا دینے والا لمحہ ارشد ندیم نے دل کی بات کہہ دی

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا چونکا دینے والا لمحہ ارشد ندیم نے دل کی بات کہہ دی

قوم کے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنے نتائج پر کھل کر بات کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا نتیجہ توقعات کے مطابق نہیں رہا، تاہم انہوں نے پاکستانی عوام کی دعاؤں اور بھرپور سپورٹ پر شکریہ ادا کیا۔ ارشد ندیم نے بتایا کہ وہ 4 جولائی …

Read More »

ریاض نے دکھا دیا نیا رخ پاک-سعودی دفاعی ڈیل نے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا

ریاض نے دکھا دیا نیا رخ پاک-سعودی دفاعی ڈیل نے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا تازہ دفاعی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ امریکی نیوز چینل سی این این نے اپنی رپورٹ میں اسے سعودی عرب کی جانب سے امریکا کی سیکیورٹی ضمانتوں پر بڑھتے عدم اعتماد کا عندیہ قرار دیا ہے۔ پس منظروزیرِاعظم شہباز شریف کے حالیہ دورۂ سعودی عرب میں دونوں ممالک نے …

Read More »

’ایک پر حملہ، سب کا جواب خلیجی ممالک اور پاکستان کا بڑا دفاعی اعلان

’ایک پر حملہ، سب کا جواب خلیجی ممالک اور پاکستان کا بڑا دفاعی اعلان

دوحہ میں ہونے والے حالیہ سربراہی اجلاس نے خطے کی سیاست کا منظرنامہ بدل کر رکھ دیا۔ خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے یہ دوٹوک اعلان کیا ہے کہ کسی ایک ملک پر حملہ پورے اتحاد پر حملہ سمجھا جائے گا۔یہ بیان نہ صرف اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں آیا ہے بلکہ مستقبل کے دفاعی اقدامات …

Read More »

بلوچستان میں بڑا آپریشن فتنہ الہند کے 5 دہشتگرد مارے گئے، اسلحہ بھی برآمد

بلوچستان میں بڑا آپریشن فتنہ الہند کے 5 دہشتگرد مارے گئے، اسلحہ بھی برآمد

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے ایک ہدفی آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ “فتنہ الہند” کے 5 خطرناک عناصر کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی رات دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ ترجمان کے مطابق …

Read More »