بدھ , 3 جون 2026 | 1 USD = 278.331103 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 466000.00 روپے
شہباز شریف کا سعودی عرب میں تاریخی استقبال سعودی فضائیہ کا غیر معمولی پروٹوکول
شہباز شریف کا سعودی عرب میں تاریخی استقبال سعودی فضائیہ کا غیر معمولی پروٹوکول

شہباز شریف کا سعودی عرب میں تاریخی استقبال سعودی فضائیہ کا غیر معمولی پروٹوکول

جیسے ہی وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کا طیارہ سعودی فضائی حدود میں داخل ہوا تو سعودی ائرفورس کے جنگی جہازوں نے فوراً اپنے حصار میں لے کر غیر معمولی سیکیورٹی فراہم کی۔ یہ منظر سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے وزیرِاعظم کیلئے برادرانہ محبت، عزت اور اعلیٰ درجے کے احترام کی واضح علامت تھا۔
ماہرین اسے عالمِ اسلام میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے مقام، وزیرِاعظم کی سفارتی مہارت اور ہماری افواج کی بے مثال کامیابیوں کا عملی نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ یہ صرف ایک حفاظتی قدم نہیں بلکہ دونوں ممالک کے گہرے تعلقات اور باہمی اعتماد کا بھرپور مظاہرہ ہے۔

About A.M JAN

Check Also

گیس کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ اوگرا کا نیا نوٹیفکیشن جاری

گیس کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ اوگرا کا نیا نوٹیفکیشن جاری

ملک میں ایل این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا …

جواب دیں