جمعہ , 5 جون 2026 | 1 USD = 278.381305 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 463000.00 روپے
فخر زمان نے پابندی کو چیلنج کر دیا, بڑا قدم سامنے آ گیا
فخر زمان نے پابندی کو چیلنج کر دیا, بڑا قدم سامنے آ گیا

فخر زمان نے پابندی کو چیلنج کر دیا, بڑا قدم سامنے آ گیا

قومی کرکٹر فخر زمان نے پی ایس ایل گیارہ میں لگنے والی پابندی کے خلاف باضابطہ اپیل دائر کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان نے اپنی اپیل پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی کو جمع کروائی ہے، جس میں انہوں نے اپنے مؤقف کو واضح انداز میں پیش کیا ہے۔

یاد رہے کہ کراچی کے خلاف کھیلے گئے میچ میں گیند کی حالت تبدیل کرنے کے الزام پر فخر زمان کو دو میچز کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد اب انہوں نے اس پابندی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ ٹیکنیکل کمیٹی اس اپیل پر کیا فیصلہ کرتی ہے اور آیا فخر زمان کو ریلیف ملتا ہے یا نہیں۔

About A.M JAN

Check Also

گلگت بلتستان کیلئے نواز شریف کے وعدوں نے سب کو حیران کر دیا

گلگت بلتستان کیلئے نواز شریف کے وعدوں نے سب کو حیران کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ …

جواب دیں