اتوار , 9 اگست 2026 | 1 USD = 277.7709 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 449500.00 روپے
معیشت میں بڑی پیش رفت, پاکستان نے یو اے ای کو مزید ایک ارب ڈالر ادا کر دیے
معیشت میں بڑی پیش رفت, پاکستان نے یو اے ای کو مزید ایک ارب ڈالر ادا کر دیے

معیشت میں بڑی پیش رفت, پاکستان نے یو اے ای کو مزید ایک ارب ڈالر ادا کر دیے

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے، جس کے بعد مجموعی ادا کی گئی رقم میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اب تک یو اے ای کو کل 3 ارب 45 کروڑ ڈالرز واپس کیے جا چکے ہیں۔ اس سے پہلے گزشتہ ہفتے پاکستان نے 2 ارب 45 کروڑ ڈالرز کی بڑی رقم ادا کی تھی، جبکہ اب مزید ایک ارب ڈالر بھی منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے یہ ادائیگی ابو ظہبی فنڈ کو کی ہے۔ اس تازہ ادائیگی کے بعد پاکستان کی جانب سے یو اے ای کو مجموعی طور پر 3 ارب 45 کروڑ ڈالرز واپس کیے جا چکے ہیں۔

About A.M JAN

Check Also

بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا

بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں …

جواب دیں