ہفتہ , 6 جون 2026 | 1 USD = 278.477506 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 463000.00 روپے

تازہ ترین

سال 46سے افغان مہاجرین کی میزبانی پاکستان نے دنیا کو بڑا پیغام دے دیا

سال 46سے افغان مہاجرین کی میزبانی پاکستان نے دنیا کو بڑا پیغام دے دیا

جنیوا: وفاقی وزیر برائے سیفران، امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین، جناب فلیپو گرانڈی سے اہم ملاقات کی، جس میں مہاجرین بالخصوص افغان مہاجرین کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان گزشتہ 46 برسوں سے لاکھوں مہاجرین کی فراخ دلی سے میزبانی کر …

Read More »

 اب سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے سوچ لیں یو اے ای نے نیا قانون جاری کر دیا

 اب سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے سوچ لیں یو اے ای نے نیا قانون جاری کر دیا

متحدہ عرب امارات کی میڈیا کونسل نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلنے والے مواد کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک نیا اور سخت قانون متعارف کروایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ریاست، مذہب، اور قومی اقدار کے احترام کو فروغ دینا اور آن لائن دنیا میں نظم و ضبط قائم رکھنا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو عہدے سے نہیں ہٹایا گیا اہم اعلان سامنے آگیا

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو عہدے سے نہیں ہٹایا گیا اہم اعلان سامنے آگیا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اپنی موجودہ ذمہ داریوں پر برقرار رہیں گے اور بطور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔ یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ستمبر 2024 میں ملک کے سب سے طاقتور انٹیلی جنس …

Read More »

الیکشن کمیشن کا نیا قدم سیاسی جماعتوں کے اندرونی انتخابات پر سخت نظر رکھنے کی تیاری

الیکشن کمیشن کا نیا قدم سیاسی جماعتوں کے اندرونی انتخابات پر سخت نظر رکھنے کی تیاری

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات پر براہِ راست نگرانی کا اختیار حاصل کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ کمیشن نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے متعلق مجوزہ مسودہ وزارتِ پارلیمانی امور کو ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مجوزہ ترامیم شق 202، 208، 209 اور 215 میں تجویز کی …

Read More »

 نواز شریف کے اسپتال میں بڑا دھماکہ وزرا کو بورڈ سے باہر رکھ دیا گیا

 نواز شریف کے اسپتال میں بڑا دھماکہ وزرا کو بورڈ سے باہر رکھ دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی):  پنجاب حکومت نے بالآخر نواز شریف کینسر ہسپتال کے پہلے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل دے دی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد 13 رکنی بورڈ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس نے سیاسی اور عوامی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سب سے حیران کن پہلو یہ ہے کہ وزرا صحت اور …

Read More »

 سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، نیا نام سامنے آگیا؟

 سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، نیا نام سامنے آگیا؟

اسلام آباد:  سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری ایک بار پھر بڑی سیاسی بحث بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے تمام اپوزیشن سینیٹرز کو باضابطہ طور پر ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر کے لیے نیا نام تجویز کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ایک مراسلہ تمام اپوزیشن اراکین کو بھجوایا گیا …

Read More »

 اسلامی جمعیت طلبہ کا بڑا اعلان  6 اکتوبر سے ملک بھر میں فلسطین کے حق میں تاریخی احتجاج

 اسلامی جمعیت طلبہ کا بڑا اعلان  6 اکتوبر سے ملک بھر میں فلسطین کے حق میں تاریخی احتجاج

اسلامی جمعیت طلبہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 6 اکتوبر سے ملک بھر میں ہفتۂ یکجہتی فلسطین منائے گی۔ اس موقع پر تنظیم نے مختلف سرگرمیوں کا شیڈول جاری کیا ہے تاکہ پاکستانی طلبہ اور نوجوان فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی بھرپور یکجہتی کا اظہار کرسکیں۔ 6 اکتوبر کو ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں یومِ سیاہ منایا جائے …

Read More »

 پنجاب میں گاڑیوں کے اخراج ٹیسٹ کے لیے نئی فیسیں اعلان جانیں آپ کی گاڑی کی کتنی ہوگی؟

 پنجاب میں گاڑیوں کے اخراج ٹیسٹ کے لیے نئی فیسیں اعلان جانیں آپ کی گاڑی کی کتنی ہوگی؟

ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ نے اعلان کر دیا ہے کہ گاڑیوں کے اخراج (Emission) ٹیسٹ کی فیس اب لازمی ہوگی، اور اس میں کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ موٹر سائیکل کے مالکان اب 100 روپے ٹیسٹ فیس جمع کروائیں گے، اور اگر یہ فیس نہ دی گئی تو سخت کارروائی عمل میں آئے گی۔ …

Read More »

مریم نواز کا ایسا اعلان جس نے لاہور کی سڑکوں پر ہلچل مچا دی

مریم نواز کا ایسا اعلان جس نے لاہور کی سڑکوں پر ہلچل مچا دی

مریم نواز کی لاہور کے لئے بڑے وعدے لاہور کی ترقی اور سہولیات کے حوالے سے مریم نواز نے اہم باتیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کو مزید 40 بسیں تحفے میں دی جائیں گی اور دسمبر تک 70 بسیں اور شامل ہوں گی۔ مریم نواز نے اپنے تعلق لاہور سے ظاہر کیا اور کہا کہ یہ شہر …

Read More »

 حکومت کا نیا اقدام استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد اضافی ڈیوٹی

 حکومت کا نیا اقدام استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد اضافی ڈیوٹی

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ایف بی آر نے اعلان کیا ہے کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر 40 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔ یہ ڈیوٹی پہلے سے موجود ٹیکس اور ڈیوٹی کے علاوہ ہوگی، جس کے بعد بیرون ملک سے …

Read More »