ہفتہ , 6 جون 2026 | 1 USD = 278.519306 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 463000.00 روپے

تازہ ترین

 پولیس شہداء کے لواحقین کیلئے 2025 کا سب سے بڑا پیکیج نقد کروڑوں اور پلاٹس کا اعلان

 پولیس شہداء کے لواحقین کیلئے 2025 کا سب سے بڑا پیکیج نقد کروڑوں اور پلاٹس کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پولیس شہداء کے لواحقین کیلئے 2025 میں ایک شاندار اور تاریخی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ فراز مغل کے مطابق اس پیکیج کے تحت شہداء کے اہلخانہ کو بھاری مالی امداد اور رہائشی پلاٹس فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق، کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل کے شہداء خاندانوں کو …

Read More »

 ملک کے پہاڑی اور میدانی علاقے شدید بارشوں کی زد میں

 ملک کے پہاڑی اور میدانی علاقے شدید بارشوں کی زد میں

این ڈی ایم اے نے ملک بھر کے عوام کو خبردار کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق 5 سے 7 اکتوبر کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان …

Read More »

 معیشت کے لیے بڑی خوشخبری سیمنٹ کی فروخت اور برآمدات میں شاندار اضافہ

 معیشت کے لیے بڑی خوشخبری سیمنٹ کی فروخت اور برآمدات میں شاندار اضافہ

پاکستان کی معیشت کے لیے ایک مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت اور ایکسپورٹ دونوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، اس سال جولائی سے ستمبر تک سیمنٹ کی مجموعی فروخت 1 کروڑ 21 …

Read More »

ہمایوں دلاور کا بڑا فیصلہ کروڑوں کے بینک فراڈ کیس میں ملزمان کو ضمانت نہ ملی

ہمایوں دلاور کا بڑا فیصلہ کروڑوں کے بینک فراڈ کیس میں ملزمان کو ضمانت نہ ملی

اسلام آباد (رپورٹ): اسپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے مبینہ بینکنگ فراڈ کیس میں گرفتار چھ ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے تمام درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ شواہد کے مطابق ملزمان کے اکاؤنٹس میں مشکوک رقوم منتقل ہوئیں۔ عدالت کے ریمارکس کے مطابق محمد غواث، ادریس چوہدری، ساجد …

Read More »

 وزیر اعظم کے بڑے دورے اچانک ملتوی! جاپان اور انڈونیشیا کا شیڈول بدل گیا

 وزیر اعظم کے بڑے دورے اچانک ملتوی! جاپان اور انڈونیشیا کا شیڈول بدل گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ):  وزیر اعظم شہباز شریف کے جاپان اور انڈونیشیا کے طے شدہ دورے اچانک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دونوں ممالک کی باہمی مشاورت اور حالات کے پیشِ نظر کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 7 سے 9 اکتوبر تک جاپان کا اہم دورہ کرنے والے …

Read More »

 وفاق المدارس نے بڑا اعلان کر دیا  مدارس کو دہشت گردی کے الزام سے نجات کا حکم

 وفاق المدارس نے بڑا اعلان کر دیا  مدارس کو دہشت گردی کے الزام سے نجات کا حکم

صدر وفاق المدارس، مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی قیادت میں وفاق المدارس العربیہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جے یو آئی کے سربراہ و سرپرستِ اعلیٰ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین اور نمائندے شامل تھے۔ اجلاس نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں دینی مدارس کے خلاف پھیلائی جانے والی غلط بیانیوں اور الزامات پر …

Read More »

 سیلاب زدگان کے لیے 300 ٹن امداد روانہ  مرکزی مسلم لیگ کا بڑا اعلان

 سیلاب زدگان کے لیے 300 ٹن امداد روانہ  مرکزی مسلم لیگ کا بڑا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی): پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور نے جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا۔ جماعت کی جانب سے 5 ہزار سے زائد خاندانوں تک امداد پہنچانے کے لیے 300 ٹن خوراک اور ضروری سامان روانہ کیا گیا۔ یہ اب تک کی تیسری بڑی امدادی کھیپ ہے جس میں خشک راشن، …

Read More »

خضدار میں بڑی کارروائی فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

خضدار میں بڑی کارروائی فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

خضدار کے علاقے زہری میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، خفیہ معلومات ملنے پر فورسز نے فوری طور پر آپریشن شروع کیا۔ اطلاعات تھیں کہ دہشتگرد پہاڑی علاقوں میں چھپ کر نہ صرف اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہیں بلکہ مقامی آبادی کو بھی ہراساں …

Read More »

 ستمبر29 : آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومت اور ایکشن کمیٹی آمنے سامن

 ستمبر29 : آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومت اور ایکشن کمیٹی آمنے سامن

آزاد کشمیر میں 29 ستمبر کو ہونے والی متوقع شٹر ڈاؤن ہڑتال نے صورتِ حال کو شدید گرما دیا ہے اور حکومت بھی پوری طرح متحرک ہو گئی ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکشن کمیٹی کی سفارشات پر حکومت نے 13 گھنٹے طویل مذاکرات کیے، اور 90 فیصد مطالبات …

Read More »

 سپریم کورٹ ہل گئی جسٹس ثمن رفعت کے خلاف بڑے الزامات کا طوفان

سپریم کورٹ ہل گئی جسٹس ثمن رفعت کے خلاف بڑے الزامات کا طوفان

اسلام آباد: پاکستانی عدلیہ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج جسٹس ثمن رفعت کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ شکایت دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست حافظ احتشام احمد کی جانب سے دی گئی، جنہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس ثمن رفعت نے اپنے منصب کی خلاف ورزی …

Read More »