ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے تعمیرات سے وابستہ افراد اور عام صارفین کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1387 روپے رہی، جو گزشتہ ہفتے …
Read More »تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کیوں بڑھ رہی ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑا انکشاف کر دیا
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے زیادہ تر دہشتگردی کے واقعات خیبر پختونخوا میں ہو رہے ہیں، اور اس کی بڑی وجہ وہاں دہشتگردوں کے لیے موجود سازگار ماحول ہے۔ سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ برس دہشتگردی کے خلاف بڑے پیمانے …
Read More »حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا، قومی اسمبلی اجلاس کی تاریخ سامنے آ گئی
نئے سال کے آغاز پر حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارتِ پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 12 جنوری شام 5 بجے کی ایڈوائس جاری کر دی ہے۔ اس ایڈوائس کو جلد ہی ایوانِ صدر کو بھیجا جائے گا، جہاں سے منظوری ملنے کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا …
Read More »پاکستان اور چین کا بڑا اعلان افغانستان میں دہشتگردوں کے خاتمے پر مکمل اتفاق
پاکستان اور چین کے درمیان بیجنگ میں ہونے والے ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ میں دونوں ممالک نے افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمے، مسئلہ کشمیر کے پرامن حل اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس اہم ڈائیلاگ کی صدارت چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور پاکستان کے وزیر خارجہ …
Read More »امریکہ نے وینزویلا کے صدر کو گرفتار کر لیا؟ حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا
امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر نیویارک میں منشیات اور غیر قانونی ہتھیاروں کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ ان کے مطابق مادورو کو امریکی عدالتوں میں پیش کیا جائے گا اور انہیں امریکی قوانین کے تحت مکمل قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ واشنگٹن …
Read More »پاکستان کا نیا طاقتور میزائل فضا سے وار کرنے والا تیمور کامیابی سے آزما لیا گیا
پاک فضائیہ نے ملکی سطح پر تیار کیے گئے جدید کروز میزائل تیمور کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ مکمل کر لیا ہے، جو پاکستان کی دفاعی طاقت میں ایک اہم اضافہ سمجھا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ایک جدید ائیر لانچڈ کروز میزائل ہے، جو 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو درستگی کے ساتھ …
Read More »نادرا میں بڑی سہولت شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے مفت طبی ٹیسٹ شروع
کراچی میں شارع فیصل پر قائم نادرا سینٹر میں شناختی کارڈ بنوانے کے لیے آنے والے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ اب اس سینٹر پر تھیلیسیمیا اور سی بی سی کے ٹیسٹ بالکل مفت کیے جا رہے ہیں۔ نادرا سینٹر آنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے کام کرنا بہت …
Read More »صدر زرداری کا بڑا فیصلہ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 منظور
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ترمیمی بل 2025 کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یہ بل اب پارلیمنٹ کا منظور شدہ قانون بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے اس بل پر دستخط کیے۔ یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت دی گئی، …
Read More »سال 2025 کا آخری مقدمہ لاہور میں منشیات فروش خاتون گرفتار
لاہور میں نیو ائیر نائٹ کے موقع پر پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایسی خاتون کو گرفتار کر لیا جو ولایتی شراب کی بوتلوں میں دیسی شراب بھر کر فروخت کر رہی تھی۔ پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کئی شہری ایک بڑے دھوکے اور ممکنہ نقصان سے بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 کا آخری مقدمہ …
Read More »ماں ہی قاتل نکلی تین معصوم بچوں کے قتل کا لرزہ خیز انکشاف
آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے ہر شخص کو غم اور حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہاں تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں تیزاب ڈال کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ان بچوں کی والدہ نے مبینہ طور پر اپنے آشنا کے ساتھ …
Read More »
سیو آور پاک