دمشق (24 ستمبر 2025): ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ امریکا کے شام کے لیے خصوصی ایلچی ٹام براک نے اعتراف کیا ہے کہ تیونس میں عالمی صمود فلوٹیلا پر ہونے والے حملوں میں اسرائیل ملوث ہے۔ ٹام براک کے مطابق اسرائیل نے ان بحری جہازوں پر حملہ کیا جو غزہ کے لیے امدادی سامان لے جا رہے تھے۔ یہ …
Read More »تازہ ترین
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ججز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر سب کو حیران کر دینے والا حکم
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کیس میں انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس جمال مندوخیل نے تحریر کیا جو 11 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ توہین عدالت کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل منظور کر لی گئی ہے اور نذر …
Read More »اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں بڑے فیصلے، سب کچھ جانئ
اسلامی نظریاتی کونسل کے تازہ اجلاس میں کئی اہم اور دور رس نتائج والے فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس کے دوران کونسل نے واضح کیا کہ دیت کے قانون میں موجود شرعی مقداریں—سونا، چاندی اور اونٹ—قانون کا حصہ رہیں گی۔ پیش کردہ ترمیمی بل میں چاندی کو حذف کرنے اور سونے کی غیر شرعی مقدار کو معیار بنانے کی تجویز …
Read More »انجینئر محمد علی مرزا زیرِ تنقید، اسلامی نظریاتی کونسل کا سخت بیان
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک تازہ اجلاس میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ کونسل کے مطابق، مرزا کے متعدد اقوال میں ایسے الفاظ شامل ہیں جو مذہبی طور پر حساس اور ناقابلِ قبول تصور کیے جاتے ہیں۔ کونسل کا کہنا ہے کہ شرعی اصول کے تحت کسی بھی قسم کے …
Read More »لاہور میں ربیع الثانی کا چاند آج نظر آئے گا؟ زونل رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس شروع
لاہور میں آج ربیع الثانی کے چاند کی رویت کے حوالے سے زونل رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ایوانِ اوقاف میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر مذہبی امور ایاز حبیب کر رہے ہیں جبکہ صوبائی اور ضلعی خطبا سمیت کئی اہم مذہبی شخصیات بھی شریک ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس وقت چاند کی عمر تقریباً …
Read More »پاکستان کی 6 ہزار 80 میٹر بلند چوٹی پر جاپانی کوہ پیماؤں کی شاندار کامیابی دنیا دنگ رہ گئی
پاکستان کے شاندار پہاڑی سلسلے قراقرم میں ایک اور تاریخی لمحہ رقم ہوگیا! جاپان کے بہادر کوہ پیما یوڈائی سوزوکی، گینکی نارومی اور ہیروکی یاماموتو نے 6 ہزار 80 میٹر بلند ہشو پیک ٹو سر کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ یہ کامیابی صرف ایک کوہ پیمائی نہیں بلکہ ایک زبردست تجربہ تھا۔ جاپانی ٹیم نے پاکستان کے پہاڑی …
Read More »افغانستان سے پاکستان کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ اگست 2025 میں حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں اگست 2025 کے دوران حیران کن تبدیلیاں سامنے آئیں۔ ذرائع کے مطابق اس مہینے افغانستان سے پاکستان کی درآمدات ماہانہ بنیاد پر 50 فیصد بڑھ گئیں جبکہ سالانہ بنیاد پر بھی 16 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی اور اگست 2025 میں افغانستان سے پاکستان کی درآمدات …
Read More »سعودی عرب نے یمن کے لیے 368 ملین ڈالر کی بڑی مالی مدد کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے یمن کی حکومت کے بجٹ کے لیے 368 ملین ڈالر کی مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ رقم یمن کی اقتصادی مشکلات کو کم کرنے اور ملک میں استحکام لانے کے لیے فراہم کی جائے گی۔ سعودی عرب کے حکام نے بتایا کہ یہ اقدام دوطرفہ تعلقات اور یمن میں امن و ترقی کے …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج پر سنگین الزامات، سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
اسلام آباد کی اعلیٰ عدلیہ میں ہلچل مچ گئی ہے جب معروف وکیل محمد وقاص ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ شکایت دائر کر دی۔ شکایت میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے بطور جج اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جانبداری …
Read More »’ایک پر حملہ، سب کا جواب خلیجی ممالک اور پاکستان کا بڑا دفاعی اعلان
دوحہ میں ہونے والے حالیہ سربراہی اجلاس نے خطے کی سیاست کا منظرنامہ بدل کر رکھ دیا۔ خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے یہ دوٹوک اعلان کیا ہے کہ کسی ایک ملک پر حملہ پورے اتحاد پر حملہ سمجھا جائے گا۔یہ بیان نہ صرف اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں آیا ہے بلکہ مستقبل کے دفاعی اقدامات …
Read More »
سیو آور پاک