توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ سامنے آ گیا ہے، جس میں عدالت نے واضح کیا ہے کہ استغاثہ اپنے الزامات ثابت کرنے میں کامیاب رہا اور دونوں ملزمان مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الزامات ثابت ہوئے، جس کے بعد انہیں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ …
Read More »تازہ ترین
سزا سننے کے بعد عمران خان کا پہلا ردعمل، وکیل نے سب بتا دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سزا سننے کے بعد پہلی بار ردعمل سامنے آ گیا ہے، جس کی تفصیلات ان کے وکیل نے میڈیا کو بتائیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ عمران خان آج بھی پُرسکون اور مسکراتے ہوئے نظر آئے۔ ان …
Read More »لاہور اے ٹی سی کا سخت فیصلہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو کلب چوک، جی او آر گیٹ پر ہونے والے حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ یہ فیصلہ اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔ عدالت نے اس مقدمے میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ تاہم …
Read More »ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد پہلا وی لاگ کمائی نے سب کو حیران کر دیا
کراچی: پاکستان کے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان، جنہیں سوشل میڈیا پر ڈکی بھائی کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل ڈکی بھائی کو ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ بعد ازاں نومبر کے آخر میں …
Read More »حلال گوشت کی برآمد میں بڑی پیش رفت، وزیراعظم شہباز شریف نے پالیسی منظور کر لی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں پالیسی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت دی کہ حلال گوشت کی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جسٹس طارق جہانگیری عہدے سے ہٹا دیے گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے بعد سنایا۔ عدالت نے اپنے …
Read More »محسن نقوی کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو شاندار خراجِ عقیدت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو ان کی بے مثال بہادری، جرات اور عظیم قربانی پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید نے 1971 کی جنگ میں غیر معمولی شجاعت کا مظاہرہ کیا اور ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد …
Read More »سڈنی فائرنگ کیس میں بڑا موڑ، زخمی حملہ آور پر درجنوں الزامات عائد
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار زخمی حملہ آور پر باقاعدہ طور پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس نے بتایا ہے کہ بونڈی بیچ پر فائرنگ کرنے والے زخمی حملہ آور پر دہشتگردی سمیت مجموعی طور پر 50 الزامات عائد …
Read More »کشمیر بھارت کا تھا نہ ہوگا اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک اعلان
پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا۔ پاکستان نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں خطاب کے دوران پاکستانی …
Read More »سڈنی حملہ پاکستان پر الزام، حقیقت میں بھارتی نکلے
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودیوں کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستان پر لگائے گئے الزامات خود ہی دم توڑ گئے، جب حقائق سامنے آئے تو معلوم ہوا کہ حملہ آوروں کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق سڈنی کے ساحلی علاقے میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت …
Read More »
سیو آور پاک